0001 1436 9288 فرحان
Aug 11, 2021 · بالی وڈ اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر نے طویل وقفے کے بعد دوبارہ ہدایت کاری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، وہ اپنی پہلی فلم ’دل چاہتا ہے‘ کی بیسویں سالگرہ پر دوبارہ کیمرے کے پیچھے آئیں گے۔ فرحان اختر نے کہا کہ کسی بھی انسان کو عام مشاہدات اور چند سوالوں کی بنیاد پر نہیں جانا جا سکتا، کسی بھی شخص کے بارے میں رائے بنانے سے پہلے ضروری ہے کہ اسے انفرادی طور پر سمجھنے کے لیے وقت نکالا